عمران خان کی طرف سے حکومت کی تشکیل کرنے کے سلسلہ میں مشورہ کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 28 جولائی, 2018
0

عمران خان کی طرف سے حکومت کی تشکیل کرنے کے سلسلہ میں مشورہ کا آغاز

پرسو شام عمران خان کے حامیوں کو کراچی کے اندر انتخابات کے نتائج کا جشن مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے( ا،ف،ب)

اسلام آباد: جمال اسماعیل

         بدھ کو ہونے والے پاکستانی انتخابات کے نیم حتمی نتائج ظاہر ہو چکے ہیں اور 270 سیٹوں پر ہونے والے مقابلہ میں 115 سیٹ حاصل کرنے والی عمران خان کی پارٹی کے آگے ہونے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ان کے اصل حریف اور شہباز شریف کی قیادت میں اسلامی لیگ پارٹی نے 62  سیٹیں حاصل کی ہیں۔

       شہباز شریف کی طرف سے انتخابی نتائج میں گڑبڑی کا دعوی کرنے کے باوجود انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی پارلیمنٹ میں اعلان کردہ نتبجہ کے ذریعہ داخل ہوکر حزب اختلاف کی صفوں میں بیٹھے گی لیکن نیشنلسٹ پارٹی اور دیگر جماعتوں نے عوامی احتجاج کرنے اور تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روکنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 15 ذی قعدہ 1439 ہجری – 28 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14487)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>