ٹرمپ اور پوٹن کی طرف سے ایک دوسرے کو دورہ کی دعوت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 28 جولائی, 2018
0

ٹرمپ اور پوٹن کی طرف سے ایک دوسرے کو دورہ کی دعوت

کوریائی جنگ میں مارے جانے والے 55 امریکی فوجیوں میں سے باقی کو کل اوسان ائیر پورٹ کی طرف منتقل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ا،ف،ب)

واشنگٹن: ہبہ القدسی

         ہلسنکی کے اندر ہونے والے سربراہی اجلاس کے بعد ایک طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے تو دوسری طرف کل ولادیمیر پوٹن نے امریکی صدر کو کرملین کے دورہ کی دعوت دی ہے۔

       برازیل، ہندوستان، روس، چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والے بریکس سربراہی اجلاس کے موقع پر جوہانسبرگ میں منعقد ہونے والے ایک پریس کانفرنس کے دوران پوٹن نے کہا ہے کہ ہم ٹرمپ کو ماسکو کی دعوت دینے کے لئے تیار ہیں اور یہ بھی کہا کہ ہم نے ان کو دعوت دی ہے اور ان سے گفتگو بھی کی ہے اور میں واشنگٹن کے دورہ کے لئے تیار ہوں۔

        وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں جواب دیا ہے کہ ٹرمپ نئے سال کے شروع ہوتے ہی واشنگٹن میں پوٹن کا استقبال کریں گے اور سرکاری دعوت نامہ ملتے ہی وہ بھی ماسکو کا دورہ کریں گے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 15 ذی قعدہ 1439 ہجری – 28 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14487)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>