عہد التمیمی کی آزادی اور محاصرہ توڑنے والا بیڑہ حراست میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 30 جولائی, 2018
0

عہد التمیمی کی آزادی اور محاصرہ توڑنے والا بیڑہ حراست میں

اپنے والدین کے سامنے سعادت مندی اور خوشی کے ساتھ کھڑے ہوکر ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عہد کو دیکھا جاسکتا ہے(ا،ف،ب)

رام اللہ: کفاح زبون

         کل اسرائیل نے مغربی پٹی کے نبی صالح گاؤں میں اپنے گھر کے سامنے ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے کے جرم میں آٹھ مہینے کی قید کے بعد 17 سالہ فلسطینی نوجوان لڑکی عہد التمیمی کو آزاد کر دیا ہے اور یہی وہ ویڈیو ہے جس کی وجہ اسرائیل اس وقت مشتعل ہو گیا تھا اور عہد نے اپنی رہائی کے تھوڑے ہی وقت کے بعد کہا کہ وہ مسلسل مقابلہ کرتی رہیں گی۔

        دوسری طرف اسرائیلی بحریہ فورسز نے ایسے تین بحری جہازوں پر قبضہ کیا ہے جن کا مقصد غزہ پٹی کے محاصرہ کو توڑنے کے لئے غزہ پٹی کے ساحل سے دس میل کے فاصلے پر آزادی کا پانچوا بیڑا بنانا تھا۔(۔۔۔)

پیر – 17 ذی قعدہ 1439 ہجری – 30 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14489)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>