نیویگیشن کی دھمکی سے سعودی عرب کا انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 1 اگست, 2018
0

نیویگیشن کی دھمکی سے سعودی عرب کا انتباہ

شاہ سلمان بن عبد العزیز کو شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ وزراء کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

نيوم (تبوك): "الشرق الاوسط”

         خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صدارت میں سعودی عرب کی وزراء کمیٹی نے کل تبوک خطے میں واقع نیوم شہر کے اندر منعقد ہونے والے اپنے پہلے مرتبہ اجلاس میں بحیرہ احمر اور باب مندب کے آبنائے میں سمندری نیویگیشن اور تجارت کی دھمکی سے خبردار کیا ہے۔

       کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ایک تیل ٹینکر کو حدیدہ بندرگاہ کے مغرب میں بین الاقوامی پانی کے اندر ایران کے تابع حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے ایسے دہشت گرد حملہ کا سامنا کرنا پڑا تھا جسے ناکام کر دیا گیا اور اس بات سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ یہ میلیشیاء کتنے خطرناک ہیں اور علاقائی اور بین الاقوامی امن وسلامتی کو نشانہ بنانے کے سلسلہ میں کون ان کے پیچھے کھڑا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 19 ذی قعدہ 1439 ہجری – 01 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14491)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>