آج منہدم کرنے کے سلسلے میں ہونے والی نشست سے قبل خان احمر کی طرف امنڈتی بھیڑ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 1 اگست, 2018
0

آج منہدم کرنے کے سلسلے میں ہونے والی نشست سے قبل خان احمر کی طرف امنڈتی بھیڑ

کل غزہ میں ایجنسی کے ہیڈکوارٹر کے سامنے روزگار کی کمی کے خلاف اونروا کے کاریگروں اور ان کے اراکین کو احتجاج کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

رام اللہ: کفاح زبون

         بیت المقدس سے قریب جگہ کو منہدم کرنے کے قرار داد کے فیصلہ کے لئے اسرائیلی عدالت کی طرف سے آج منعقد ہونے والی نشست سے کچھ گھنٹے قبل فلسطینیوں نے خان احمر کے دیہاتی علاقے کی طرف وسیع پیمانہ پر کوچ کرنا شروع کر دیا ہے اور اسرائیل کے انہدامی منصوبوں کے مقابلے کے لئے فلسطینی اتھارٹی اور فتح تحریک نے  فلسطینیوں کو خان کے سلسلے میں دوسرے اشارہ کے آنے تک رکے رہنے کی دعوت دی ہے۔

       اسرائیلی سپریم کورٹ آج اس خان احمر کو منہدم کر نے اور خالی کرنے کے قرار داد پر بحث کرنے کے لئے نشست منعقد کرنے جا رہی ہے اور فلسطینی اتھارٹی نے اسے ایک گاؤں کے طور پر اعلان کیا ہے اور فلسطینیوں نے قرار داد کو روکنے کے لئے درخواستیں بھی داخل کی ہیں۔(۔۔۔)

بدھ – 19 ذی قعدہ 1439 ہجری – 01 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14491)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>