ماسکو کے زمانہ میں گولان کی پہاڑی میں کشیدگی کا خاتمہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 3 اگست, 2018
0

ماسکو کے زمانہ میں گولان کی پہاڑی میں کشیدگی کا خاتمہ

کل مغربی شام کے شمال میں واقع شہر ادلب کے اندر ایک گاڑی میں ہونے والے دھماکہ کی جگہ کے سامنے شامی شہریوں کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

ماسکو: رائد جبر – تل ابيب: نظير مجلي – انقرة: سعيد عبد الرازق

          ماسکو نے شام کے ساتھ لگے سرحد پر صورت حال کو معمول کے مطابق لانے اور 1974 میں گولان کی پہاڑیوں کشیدگی نہ ہونے کے نفاذ میں ضروری ضمانتوں کے سلسلہ میں تل ابیب کے ساتھ ہونے والے افہام وتفہیم کے نفاذ کی طرف ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔

       شام کے مغربی جنوب کے تمام گورنریٹ کو آزاد کرانے کے سلسلہ میں روسی وزارت دفاع کی طرف سے ہونے والے اعلان کے ساتھ وزارت نے اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ شام اور اسرائیل کے درمیان گولان کی پہاڑیوں میں کشیدگی نہ ہونے کی نگرانی کرنے کے لئے بین الاقوامی فورسز کی سرگرمیوں کی بحالی کی دیکھ بھال کرنے والی آٹھ جگہوں میں روسی فوجی پولیس کے یونٹوں کی تعیین ہوگی۔(۔۔۔)

جمعہ – 21 ذی قعدہ 1439 ہجری – 03 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14493)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>