واشنگٹن: تہران ہرمز میں ایک بہت بڑی مشق کی تیاری میں مصروف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 3 اگست, 2018
0

واشنگٹن: تہران ہرمز میں ایک بہت بڑی مشق کی تیاری میں مصروف

آبنائے ہرمز کے راستے میں مسندم گورنریٹ کے اندر عمان کے سامان لے جانے والے بحری جہاز کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

واشنگٹن: ہبہ القدسي – لندن: "الشرق الاوسط”

          گزشتہ کل امریکی وزارت دفاع کے اعلی ذمہ داروں نے اعلان کیا کہ امریکی بحریہ آبنائے ہرمز اور خلیج عرب کی پانیوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے افواج کی نقل وحرکت کی نگرانی قریب سے کر رہا ہے اور ترجاحا طور پر یہ بات ظاہر ہوئی کہ آبنائے ہرمز کو بند کر کے اپنے خطرات کو ناقذ کرنے کی صلاحیت کو ظاہر کرنے کی کوشش میں ایران ایک بہت بڑی مشق کی تیاری کرنے والا ہے۔

        امریکی ذمہ داروں نے اندازہ لگایا ہے کہ مشقیں 48 گھنٹوں کے اندر شروع ہوں گی اور امریکی مرکزی حکومت کے ترجمان وليان اوربان نے کہا کہ واشنگٹن بین الاقوامی گذرگاہوں میں تجارت کے آزاد بہاؤ کی حفاظت کرنے کے لئے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔(۔۔۔)

جمعہ – 21 ذی قعدہ 1439 ہجری – 03 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14493)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>