اتحاد کی طرف سے حدیدہ قتل عام میں حوثیوں کے ملوث ہونے کے دلائل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 4 اگست, 2018
0

اتحاد کی طرف سے حدیدہ قتل عام میں حوثیوں کے ملوث ہونے کے دلائل

لندن:  بدر القحطانی – ریاض: فتح الرحمن یوسف

          یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل چند ایسے دلائل پیش کئے ہیں جن سے حدیدہ کے مچھلی مارکیٹ اور انقلاب ہاسپٹل میں ہونے والے قتل عام میں حوٽیوں کے  ملوٽ ہونے کا ٽبوت ملتا ہے اور اس میں اس بات کی بھی تصدیق ہے کہ دو جگہوں پر ہونے والا سخت حملہ ہاون نامی ان گولوں سے ہوا تھا جو حوٽیوں کے تھے۔

        اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ریاض میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ان تمام فوجی کاروائیوں اور مقامات کو پیش کیا جنہیں حدیدہ گورنریٹ میں نشانہ بنایا گیا ہے اور نقشہ کے ذریعہ اتحاد کی طرف سے نشانہ بنائی جانے والی جگہوں کے بعد ان دو جگہوں کی تعیین کی جہاں قتل عام ہوا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 ذی قعدہ 1439 ہجری – 04 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14494)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>