کرد سویداء کے مشرقی حصہ کو داعش سے آزاد کرانے کے لئے مستعد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 5 اگست, 2018
0

کرد سویداء کے مشرقی حصہ کو داعش سے آزاد کرانے کے لئے مستعد

امریکی سفیر ویلیم روبک کو کل طبقہ کونسل میں دیکھا جا سکتا ہے("الشرق الاوسط”)

لندن: ابراہیم حمیدی

          کردی عوام کی تحفظ کرنے والی یونٹس کے سربراہ سیبان حمو نے کل "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم داعش سے سویداء کے دروزی باشندوں کی تحفظ اور اس کے عناصر سے سویداء کے مشرقی دیہی علاقے کو آزاد کرانے کے لئے ان کی فورسز سویداء کا رخ کرنے کے لئے تیار ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ داعش کے حملے سویداء میں ہمارے لوگوں پر وحشیانہ ہیں۔

         ہمارے دروزی لوگوں کی تکلیف ہماری تکلیف ہے جیسا کہ کوبانی (عین عرب) اور عفرین میں رہ رہے ہمارے لوگوں کے ساتھ ہے اور  انہوں نے اس بات کے ذریعہ سال کے شروع میں مخالف جماعتوں کی ٹکڑیوں اور ترکی فوج کی فورسز کی طرف سے کئے گئے حملوں کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا کہ ہم ان حملوں اور سویداء کے اندر ہمارے لوگوں پر ہونے والے حملوں کے درمیان کوئی فرق نہیں سمجھتے ہیں اور سویداء کو دہشت گردی سے آزاد کرانے کے لئے تحفظ یونٹس سویداء کی طرف فورسز روانہ کرنے کے لئے تیار ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 ذی قعدہ 1439 ہجری – 04 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14494)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>