عمران خان پاکستان کی صدارت کے لیے سرکاری طور پر نامزد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 7 اگست, 2018
0

عمران خان پاکستان کی صدارت کے لیے سرکاری طور پر نامزد

اسلام آباد: جمال اسماعیل

          پاکستانی تحریک انصاف پارٹی نے کل سرکاری طور پر اپنے رہنما عمران خان کو آئیندہ حکومت کی صدارت کے لئے نامزد کر دیا ہے اور نئ پارلیمان کی سب سے بڑی پارٹی کی پارلیمانی جماعتوں نے ایک اجلاس منعقد کیا ہے اور اس میں اس عمران خان کی نامزدگی کا فیصلہ کیا جنہوں نے اپنی نامزدگی کے بعد کہا کہ  1970 سے سیاسی زندگی پر قابض رہنے والی دو پارٹیوں کو سکشت دینے اور پاکستان کے اندر پھیلی ہوئی صورت حالت پر قابو پانے میں ان کی پارٹی کو کامیابی حاصل ہوئی ہے اور انصاف پارٹی کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے آزاد نمائیندے بھی حاضر ہوئے اور انہوں نے عمران خان کی نامزدگی کے سلسلہ میں اپنی طرف سے حمایت کا اظہار بھی کیا۔  

        پارٹی کے ترجمان فؤاد چودھری نے کہا ہے کہ پارٹی کو اب نئی پارلیمنٹ کے اندر 177 اراکین کی ووٹوں سے حمایت مل چکی ہے جہاں حکومت کو روایتی اکثریت حاصل کرنے کے لئے 172 ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ آئیندہ حکومت کی صدارت کے سلسلے میں عمران خان کے حق میں بلوچی جماعتوں، تحریک مہاجرین اور آزاد اراکینِ پارلیمنٹ کی طرف سے ملنے والی تائید کی وجہ سے ہوا ہے۔(۔۔۔)

منگل – 25 ذی قعدہ 1439 ہجری – 07 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14497)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>