ایران کی طرف سے پابندیوں کو چیلنج اور پارلیمنٹ میں روحانی کو ایک جھٹکا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 9 اگست, 2018
0

ایران کی طرف سے پابندیوں کو چیلنج اور پارلیمنٹ میں روحانی کو ایک جھٹکا

کل لیبر اور ویلفیئر وزیر کو معزول کرنے کے اجلاس کے دوران ایرانی پارلیمنٹ میں کشمکش کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

          ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کل اپنے ملک پر ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے لگائی گئی ان پابندیوں کو چیلنج کیا ہے جن کے اگلے مرحلہ میں اسے تیل کی برآمد سے روک دیا جائے گا۔(۔۔۔)

         اسی سلسلہ میں کل ایرانی پارلیمنٹ نے معاشی صورتحال کی گراوٹ اور بےروزگاری کے بحران میں مزید اضافہ ہونے کے بعد چھ ماہ کے دوران جواب طلب کرنے کے دوسرے اجلاس میں لیبر اور ویلفیئر وزیر علی ربیعی سے ان کا اعتماد چھین کر صدر حسن روحانی کی حکومت پر ایک ضرب لگائی ہے اور علی ربیعی کو ان کے منصب سے معزول کرنے کے سلسلہ میں 129 ارکان نے موافقت کے سلسلہ میں ووٹ دیا ہے جبکہ ایک 111 ارکان معزول کرنے کے مخالف تھے۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 ذی قعدہ 1439 ہجری – 09 اگست 2018ء شمارہ نمبر (144998)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>