عراق: بدعنوانی کی تحقیق میں 1076 ذمہ دار عدالت کی گرفت میں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 9 اگست, 2018
0

عراق: بدعنوانی کی تحقیق میں 1076 ذمہ دار عدالت کی گرفت میں

فؤاد معصوم اور حیدر العبادی کو دیکھا جا سکتا ہے

بغداد: "الشرق الاوسط”

           عراقی وزیر اعظم کے دفتر کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے پانچ ہزار سے زائد ذمہ داروں کی فائل بدعنوانی کے مسائل میں غور وفکر کرنے کے لئے سالمیت کمیشن کی طرف محول کر دیا ہے اور یہ سنہ 2014ء میں اس کمیشن کے قیام کے بعد سے اب تک کی اعداد وشمار ہے اور حدیثی نے واضح کیا کہ تمام فائلوں میں سے 1076 ذمہ داروں کی تحقیق ہو چکی ہے اور انہیں عدالت کے حوالہ کر دیا گیا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ 2208 ذمہ داروں کے حق میں نوکری ملنے کے احکامات جاری ہو چکے ہیں اور ان میں سے 800 کو گرفتار کرنے کے احکامات بھی جاری ہو چکے ہیں اور کمیشن کی طرف محول کئے جانے والے ذمہ داروں کی نوکریاں اس طرح تھیں کہ ان میں سے کچھ وزراء تھے، کچھ وزارت کے وکلاء تھے، کچھ ذمہ دار تھے اور کچھ عام ڈائریکٹر تھے اور کچھ لوگ تو ان سے بھی زیادہ خاص تھے یعنی گورنر کمیٹی کے سربراہ تھے۔(۔۔۔)

جمعرات – 27 ذی قعدہ 1439 ہجری – 09 اگست 2018ء شمارہ نمبر (144998)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>