صدر کی طرف سے حکومت کی تشکیل میں پیچیدگی پیدا کرنے کے سلسلہ میں مخالف جماعت کی طرف اشارہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 10 اگست, 2018
0

صدر کی طرف سے حکومت کی تشکیل میں پیچیدگی پیدا کرنے کے سلسلہ میں مخالف جماعت کی طرف اشارہ

بصرہ میں مظاہرے کے درمیان کا منظر دیکھا جا سکتا ہے

نیویارک: علی بردی- بغداد: "الشرق الاوسط”

          ایسا لگتا ہے کہ "صدری تحریک”  کے رہنما مقتدی الصدر کی طرف سے شرکت نہ کرنے کے اشارہ کے بعد عراقی حکومت کی تشکیل کرنے کی کوششیں پیچیدگی کی وجہ سے خطرے میں ہے اور صدر نے جماعتی، نسلی اور فرقہ وارانہ تقسیم کی بنیاد پر قائم ہونے والی حکومتی اتحادوں کے اندر داخل ہونے سے انکار کیا ہے۔

        کل صدر نے اپنے ایک بیان کے دوران کہا ہے کہ وہ اب نیۓ سرے سے منصب سنبھالنے کے لیے وزیر اعظم حیدر العبادی کی مسلسل حمایت کرنے کے سلسلہ میں قادر نہیں ہیں کیونکہ بیان کے اندر 4 ہفتوں سے مسلسل عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں اور ان کے ایسے پشیمانہ اقدامات ہیں جو مظاہرین کے مطالبات پورے کرنے کے سلسلے میں بہت زیادہ نفع بخش نہیں ہیں اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ تعمیری عوامی سیاسی مخالف جماعت کے اختیار کرنے کو ترجیح دیں گے کیونکہ سیاسی طاقتیں وزیر اعظم کے عہدہ کی اہلیت رکھنے والے شخص کو انتخاب کرنے کے طریقے اور حکومت کی تشکیل سازی کے لئے وضع کردہ شرائط کو نہیں اپنا رہی ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ – 28 ذی قعدہ 1439 ہجری – 10 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14500)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>