قاہرہ میں قبطیوں کی طرف سے منائے جانے والی تقریب کے قریب ایک خود کش حملہ ناکام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 12 اگست, 2018
0

قاہرہ میں قبطیوں کی طرف سے منائے جانے والی تقریب کے قریب ایک خود کش حملہ ناکام

کل شمال قاہرہ کے قبطی چرچ کے قریب خود کش حملہ کی جگہ پولس فورسز کو اپنا مورچہ سنبھالے دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: محمد نبیل حلمی

         مصری پولس فورسز نے شمال قاہرہ کے قریب ایک ایسے چرچ کے قریب ہونے والے خود کش حملہ کو ناکام بنا دیا جہاں قبطی قوم پاکباز سیدہ مریم علیہا السلام کی یوم پیدائش کی تقریب منا رہے تھے۔

        سیکورٹی ذرائع نے "الشرق الاوسط” کی سرکاری نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چرچ کی حمایت کی ذمہ دار فولس فورسز اس شخص کی کوشش کو ناکام کرنے میں کامیاب ہوئی ہے جو چرچ پر حملہ کرنے کے لئے ایک پل کے اوپر دھماکہ خیز مادہ پر مشتمل ایک بیلٹ پہنے ہوئے تھا اور ذرائع نے یہ بھی کہا کہ جب اس خود کش شخص کے ساتھ معاملہ کیا گیا اور اسے چرچ کے قریب ہونے سے منع کیا گیا تو اس نے چرچ سے 250 میٹر کی دوری پر اپنے آپ کو اڑا دیا اور وہ اسی وقت ہلاک ہو گیا اور اس کے بعد قومی سلامتی اور جرائم کی تحقیقات کرنے والے افسران علاقہ کے اندر ابتدائی معائنہ کرنے کے لئے منتشر ہو گئے جبکہ عوامی پراسیکیوشن نے اپنی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

        دوسری طرف عوامی پراسیکیوشن اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ دار الحکومت کے مغربی شمال میں واقع بحیرہ گورنریٹ کے وادی نطرون کے چرچ میں دو راہبوں کی خیانت ماہ کے اخیر میں ہونے والے ایک قتل کے پیچھے چھپی ہے اور پراسیکیوشن نے راہب کو دوسروں کے ساتھ مل کر ایوانیوس کے قتل کے جرم میں اس کے چرچ کی خدمت سے ہٹا کر چار دنوں کے لئے تحقیقاتی ریمانڈ پر لے لیا ہے۔

اتوار – 01 ذی الحجہ 1439 ہجری – 12 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14502)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>