خاطر سوڈانی کے خاندان کو خاطر کی براءت پر اعتماد - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 17 اگست, 2018
0

خاطر سوڈانی کے خاندان کو خاطر کی براءت پر اعتماد

صالح خاطر کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: "الشرق الاوسط”

لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے ایک دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کے سلسلے میں مشتبہ خاطر صالح سوڈانی کے خاندان نے خاطر صالح کا دہشتگردی سے کسی طرح کا تعلق ہونے سے انکار کیا ہے اور انک ے بھائی عبد اللہ نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا ہے کہ خاندان کو ان کی براءت اور برطانوی عدلیہ کے انصاف پر پورا بھروسہ ہے اور انہوں نے اس بات کی بھی یقین دہانی کی ہے کہ حقیقت جلد ہی یہ واضح کر دے گی کہ وہ  کسی بھی طرح کی انتہا پسندانہ کارروائی کے اندر ملوث نہیں ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 06 ذی الحجہ 1439 ہجری – 17 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14507)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>