مشرقی شام میں بحری وبری ممانعت کے لئے امریکی کاغذ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 21 اگست, 2018
0

مشرقی شام میں بحری وبری ممانعت کے لئے امریکی کاغذ

کل ادلب کے دیہی علاقوں میں بے گھر لوگوں کو روسی پولیس اور شامی انتظامیہ کے عناصر کے سامنے سے گذرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

لندن: ابراہیم حمیدی

         امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا موقف پہلے کے مقابلہ میں زیادہ واضح ہو گیا ہے اور یہ وضاحت تین ترجیحات کو مکمل کرنے کے سلسلہ میں اس فائل کے لئے اپنی ٹیم کو تیار کرنے کے بعد ہوئی ہے اور وہ تین ترجیحات یہ ہیں ایک داعش کی سکشت ہے مشرقی شام کے شمال میں تنظیم کو دوبارہ طاہر نہ ہونا ہے اور ایرانی اثر ورسوخ کا خاتمہ ہونا ہے اور ماسکو کے ساتھ گفت وشنید اور دباؤ کے ذریعہ 2254 فیصلہ کے مطابق ایک سیاسی حل تک پہنچنا ہے۔

       اس بات کا ملاحظہ کیا گیا ہے کہ یہ تحریری تجاویز امریکی ماہرین کی طرف سے تیار کئے گیے ہیں اور ان میں شام کی طرف بھیجے گئے نیے سفیر جیمس جیفری ہیں اور ان تجاویز میں تین مقاصد کو پورا کرنے کے لئے مشرقی شام میں بری اور بحری ممانعت لگائی گئی ہے۔

منگل – 10 ذی الحجہ 1439 ہجری – 21 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14511)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>