بصرہ کے گندہ پانی سے ایک ہزار افراد متاثر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 29 اگست, 2018
0

بصرہ کے گندہ پانی سے ایک ہزار افراد متاثر

بصرہ میں گزشتہ سنیچر کو پینے کے پانی کی آلودگی اور خراب خدمات کے خلاف ہونے والے مظاہرہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (ا،ف،ب)

بغداد: حمزہ مصطفی

        کولیرا کے پھیلنے کے اندیشہ کے دوران روز بروز بصرہ میں گندہ پانی کا بحران زور پکڑتا جارہا ہے جبکہ عراقی وزیر صحت عدیلہ حمود نے گزشتہ سنیچر کو ہونے والے اپنے بصرہ کے دورہ کے دوران بتایا ہے کہ 1500 شدید پیچش سے متاثر ہونے کے کیسس درج کیۓ گئے ہیں اور کولیرا سے متاثر ہونے کے واقعات درج نہیں ہوۓ ہیں اور کل گورنریٹ کی صحت کے دفتر نے 17 ہزار متاثرین کی خبر دینے سے رجوع بھی کرلیا ہے۔

       بصرہ شعبہ صحت کے جنرل سکریٹری ریاض عبد الامیر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران پرزور انداز میں کہا ہے کہ حالیہ دونوں ہفتوں کے دوران گندے پانی کی وجہ سے پیچش اور آنتوں کے درد کے امراض سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تقریب 17 ہزار درج کی گئی ہے اور اس میں سے تقریباً 20 فیصد متاثرین پر کولیرا وباء کے علامات ظاہر ہوئے ہیں۔

       عبد الامیر نے بتایا ہے کہ بصرہ کے ہاسپیٹل میں مسلسل روزانہ تقریباً 1500 متاثرین دیکھے جاتے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ – 17 ذی الحجہ 1439 ہجری – 29 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14519)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>