العبادی کی طرف سے الحشد کے ذمہ دار اپنے منصب سے معزول - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 31 اگست, 2018
0

العبادی کی طرف سے الحشد کے ذمہ دار اپنے منصب سے معزول

کرکوگ کے گورنر کو پولس رہنماؤں کے ساتھ اس طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے پیچھے سابق صدر جلال طالبانی کی تصویر ہے۔

بغداد: "الشرق الاوسط” کرکوک: احسان عزیز

         عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کل شام الحشد الشعبی تنظیم کے صدر فالح الفیاض کو اس پارٹی اور سیاسی کام میں ضم ہونے کی وجہ سے ان کے سیاسی عہدہ سے معزول کر دیا ہے جو ان کے حساس سیکورٹی ذمہ داری کے مخالف ہے۔

       فیاض کی اس معزولی میں قومی سیکورٹی کے مشیر کار کا عہدہ، الحشد اور قومی سیکورٹی ادارہ کی سربراہی کا عہدہ شامل ہے۔

       العبادی کی سربراہی میں نصر جماعت کی طرف منسوب فیاض کا نام وزیر اعظم کے منصب کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں بہت زیادہ گردش میں آیا ہے اور اہل سنت کے علاقوں سے الحشد فورسز کے نکلنے کے سلسلہ میں فیاض کے فیصلہ کے بعد یہ اقدام ہوا ہے جس کی تفسیر اہل سنت اور کردوں کا اعتماد حاصل کرکے ایک بڑی جماعت بنانی ہے جس کی تشکیل کی کوشش ہادی العامری کی قیادت میں فتح نامی اتحاد کر رہا ہے لیکن العبادی نے اس فیصلہ کو ختم کر دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 19 ذی الحجہ 1439 ہجری – 31 اگست 2018ء شمارہ نمبر (14521)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>