عراق کے اندر ایرانی اختیار کو ناکام بنانے کے لئے پوری قوت کے ساتھ پومپیو کی مداخلت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 2 ستمبر, 2018
0

عراق کے اندر ایرانی اختیار کو ناکام بنانے کے لئے پوری قوت کے ساتھ پومپیو کی مداخلت

کل بغداد کے اندر شام، ایران، روس اور عراق کے درمیان ہونے والے فوجی اجلاس کے ایک منظر کو دیکھا جا سکتا ہے ( ا،ف،ب)

بغداد: حمزہ مصطفی

          امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو عراق کے اندر سب سے بڑی بلاک کی تشکیل سازی سے متعلق ایرانی اختیار کو روکنے کے لئے پوری قوت سے مداخلت کر رہے ہیں جبکہ کل نئے عراقی پارلیمنٹ کے پہلے جلسہ کے آغاز کا انتظار ہے۔(۔۔۔)

         اسی سلسلہ میں عراقی صدر فؤاد معصوم کو کل ہونے والے پارلیمانی جلسہ کو ملتوی کرنے کے سلسلہ میں دباؤ کا سامنا ہے لیکن صدارت کے مشیر کار شروان الوائلی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران پرزور انداز میں کہا ہے کہ صدر ایسے دستور  کے پابند ہیں جس کی وجہ سے وہ پہلے جلسہ کے آغاز کو ملتوی نہیں کر ےکتے ہیں اور دباؤ خواہ کتنی ہی کیوں نہ ہو وہ ملتوی کرنے کے سلسلے میں کوئی فیصلہ ہرگز نہیں لیں گے۔(۔۔۔)

اتوار – 221 ذی الحجہ 1439 ہجری – 02 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر (14523)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>