العبادی: ایران کو خوش کرنے کے لئے ہم اپنی عوام کے انجام کے ساتھ نہیں کھیلیں گے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 3 ستمبر, 2018
0

العبادی: ایران کو خوش کرنے کے لئے ہم اپنی عوام کے انجام کے ساتھ نہیں کھیلیں گے

کل مظاہرین کی طرف سے آگ سے جلائے گئے ٹائروں کے ذریعہ ایک راستہ کو بند کرنے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

بغداد: حمزہ مصطفی

        کل عراق میں حکومت کے صدر کے نام کی تعیین کی تمہید میں بڑی جماعت کی تشکیل کرنے کے سلسلہ میں ہونے والے اعلان کے ساتھ یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ وزیر اعظم حیدر العبادی اور ایرانی حکومت کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

        کل بغداد میں صحافیوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں العبادی نے ایران پر کئے جانے والی تنقید کے ساتھ اپنے تعامل کے سلسلہ میں سابقہ تحفظ سے اپنا دامن جھاڑ لیا ہے کیونکہ امریکی پابندیوں کے سلسلہ میں ان کا ایک موقف ہے اور انہوں نے تاکید کیا ہے کہ وہ رجوع کرنے سے قبل اس کی پابندی کریں گے۔

      اس ملاقات میں حاضر ہونے والے رووداو چینل کے اہلکار نے العبادی کی بات کو نقل کیا ہے کہ جو امانت ہم نے لے رکھی ہے اس کا مطالبہ ہے کہ ہم ایران کو خوش کرنے یا کسی بھی دوسرے ملک کو خوش کرنے کے لئے اپنی عوام کے انجام کے ساتھ نہ کھیلیں۔

پیر – 23 ذی الحجہ 1439 ہجری – 03 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر (14524)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>