مشرقی ایشیاء میں امریکی اثر ورسوخ کے خلاف روسی نقل وحرکت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 8 ستمبر, 2018
0

مشرقی ایشیاء میں امریکی اثر ورسوخ کے خلاف روسی نقل وحرکت

گذشتہ جولائی میں جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں ہونے والے بریکس سربراہی اجلاس کے دوران چین اور روس کے صدر کو دیکھا جا سکتا ہے

ماسکو: رائد جبر

          یہ بات طے شدہ ہے کہ اگلے ہفتہ روس کی میزبانی میں ایک ایسا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا جس میں صدر ولادی میئر پوٹن کے ساتھ چین، جاپان اور دونوں کوریا کے رہنماء شریک ہوں گے اور یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کے بارے میں روسی ذمہ داروں نے کہا ہے کہ مشترکہ مسائل اور علاقہ کی فائلوں کے سلسلہ میں گفت وشنید کرنے کے لئے یہ واقعہ بہت اہم ہوگا اور مشرقی ایشیا کے اندر امریکی اثر ورسوخ کے مقابلہ میں ایک نئی نقل وحرکت ہوگی۔

        یہ ملاقات مشرق کی اس چوتھی معاشی فورم کے بعد ہوگی جس میں ہر سال دس ملکوں کی بڑی کمپنیوں کے نمائندے، تاجر اور ذمہ دار حضرات شرکت کرتے ہیں اور گفتگو کے دوران علاقہ کے ملکوں کے درمیان تعلقات کو ترقی دینے اور روس کے دور تک پھیلے ہوئے خزانہ سے معمور مشرقی علاقہ کے اندر سرمایہ کاریوں کو مضبوط بنانے کے سلسلہ میں بڑے اہتمام کے ساتھ گفتگو ہوگی۔

ہفتہ – 28 ذی الحجہ 1439 ہجری – 08 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر (14529)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>