میزائل کے ذریعہ تہران کی طرف سے عراق کے ایرانی کردوں کے اجلاس کو نشانہ بنایا گيا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 9 ستمبر, 2018
0

میزائل کے ذریعہ تہران کی طرف سے عراق کے ایرانی کردوں کے اجلاس کو نشانہ بنایا گيا

کل كويسنجق میں ہونے والے حملے کے بعد کرد جمہوری پارٹی کے عناصر کو اپنے ہیڈکوارٹر پر کی جانے والی تباہی کا معائنہ کرتےے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

اربیل: احسان عزیز

        کل تہران نے جنوبی اربیل کے كويسنجق مسئلہ میں ایران مخالف کرد جمہوری پارٹی کے ہیڈکوارٹر پر ایک میزائل کے ذریعہ ایسا حملہ کیا ہے جس میں 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

         پارٹی نے کہا ہے کہ جہاں میٹنگ منعقد ہو رہی تھی وہاں کاتیوشا نامی میزائل کے ذریعے حملہ کرنے سے قبل پارٹی کے ہیڈکوارٹر کے اوپر ایک ڈرون جہاز  اڑتا ہوا دیکھا گیا ہے۔

        دوسری طرف ایرانی میڈیا نے میزائل داغے جانے کی کچھ ویڈیو کلپس نشر کیا ہے اور اس نے یہ بھی کہا ہے کہ مختلف جگہوں پر  درمیانی درجہ کے 5 میزائل داغے گئے ہیں البتہ ان کے ماڈل کی وضاحت نہیں کی گئی ہے۔(۔۔۔)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>