ادلب میں صدی کی تباہی کے سلسلے میں بین الاقوامی انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 11 ستمبر, 2018
0

ادلب میں صدی کی تباہی کے سلسلے میں بین الاقوامی انتباہ

ادلب میں صدی کی تباہی کے سلسلے میں بین الاقوامی انتباہ

لندن: ابراہیم حمیدی

دمشق کی طرف سے اپنے اتحادی روس کے ساتھ ادلب اور اسکے اردگرد کے علاقوں پر ہونے والی شدید بمباری نے  30 ہزار سے زیادہ افراد کو بےگھر ہونے پر مجبور کردیا ہے ، ایک ایسے وقت میں جسمیں ایک بین الاقوامی اہلکار نے شمالی شام میں تقریباً 30 لاکھ افراد کی زندگی کے وجہ سے ایکیسویں صدی کی سب سے بڑی انسانی تباہی کے پاۓ جانے سے باخبر کیا ہے۔

مغربی سفارتی ذرائع نے ” الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بین الاقوامی، ترکی اور روسی سہ رخی منصوبے باہم مقابلہ میں ہیں ، جبکہ روس کا منصوبہ ایسے تین مرحلوں میں سال کے ختم ہونے سے قبل ادلب پر غلبہ پانے کا ہے جسکا آغاز ترکی سرحدوں کی طرف ادلب شہر پر حملہ کرنے سے قبل شمالی حماہ، مغربی حلب اور مشرقی لاذقیہ اور پھر بنیادی راستہ کے ذریعے ہوگا۔ اور اس سلسلے میں بہت جلد صدر ولادیمیر پوٹن اور انکے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے درمیان برلین کے اندر حتمی طور پر اسی مہینہ کی 28 تاریخ کو ملاقات ہوگی۔  دوسری طرف عرب اور کرد پر مشتمل شام کی جمہوری فورسز نے کل واشنگٹن کی قیادت میں چل رہی بین الاقوامی اتحاد کی حمایت میں مشرقی شام کے اندر داعش کے ماتحت ایک دوسری ٹکڑی پر ایک وسیع حملہ کیا ہے ۔(……)

منگل – 1 محرم 1440 ہجرى – 11 سمبر 2018 ء شماره ( 14532)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>