واشنگٹن کے اندر تنظیم کے دفتر کو بند کرنے کے سلسلے میں ایک فلسطینی کی طرف سے مذمت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 11 ستمبر, 2018
0

واشنگٹن کے اندر تنظیم کے دفتر کو بند کرنے کے سلسلے میں ایک فلسطینی کی طرف سے مذمت

واشنگٹن ميں فلسطینی آزادی تنظیم كے آفس كى عمارت پر فلسطينى دو جهنڈے

واشنگٹن کے اندر تنظیم کے دفتر کو بند کرنے کے سلسلے میں ایک  فلسطینی کی طرف سے مذمت

رام اللہ: کفاح زبون

فلسطینی آزادی تنظیم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے راز دار صائب عریقات نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے سفارتخانے کی ترجمانی کرنے والی واشنگٹن کے اندر آزادی کے لئے ایک منظم مشن کے دفتر کو بند کۓ جانے پر مشتمل امریکی انتظامیہ کے فیصلے خاص طور پر بین الاقوامی کرائم محکمہ  ، ہماری قوم کے ارادے،اور ہمارے مسلسل قانونی اور سیاسی راستہ کو ہلکے میں نہیں لے سکتے ہیں ۔

عریقات نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی کرائم محکمہ کے ساتھ مسلسل کام کرنے کی وجہ سے فلسطینیوں کو سزادینے کے سلسلے میں الزام لگایا ہے۔

واشنگٹن نے فلسطینی حکومت کو سرکاری طور پر مشن کے ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کے سلسلے میں خبر بھیج دی ہے اور بعد میں اس کا اعلان بھی کردیا ہے ، کل امریکی قومی سیکیورٹی کے مشیر کار جون بولٹن نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ واشنگٹن کرائم محکمہ سے اپنے شہریوں کو بچانے کے لئے ہر ذریعے کا استعمال کریگا لیکن اس کے ساتھ ہر گز شامل نہیں ہوگا، اور اسرائیل پالیسی کے سلسلے میں بین الاقوامی کرائم محکمہ کی طرف سے ہونےوالی کسی بھی طرح کی تحقیق کے خلاف وہ کھڑا رہےگا۔ (……)

منگل – 1 محرم 1440 ہجرى – 11 سمبر 2018 ء شماره ( 14532)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>