خادم حرمین شریفین نے اریٹیری صدر اور ایتھوپیائی وزیراعظم کو شاہ عبدالعزیز میڈل سے نواز ديا

اریٹیری صدر اور ایتھوپیائی وزیراعظم کو کل شاہ عبدالعزیز میڈل سے نوازے جانے اور معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد خادم حرمین شریفین کو ان دونوں کے درمیان دیکھا جاسکتا ہے (فوٹوگرافر: بدر جلعود)
ایتھوپیا اور ایریٹریا کے درمیان نئے تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلہ میں کل جدہ شہر ميں دونوں ملکوں کے سربراہان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی اور سعودی عرب کے وزیر دفاع، نائب وزیر اعظم، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی موجودگی میں سلامتی کے معاہدے پر دستخط کیا ہے۔ (پير – 7محرم 1440 ہجرى – 17 ستمبر 2018 ء شماره ( 14538)