مشورے کے دوران گریفیتھ سے حوثی کا وعدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 19 ستمبر, 2018
0

مشورے کے دوران گریفیتھ سے حوثی کا وعدہ

کل صنعاء سے اپنی روانگی کے وقت بین الاقوامی سفیر کے قافلہ کو دیکھا جاسکتا ہے

یمن کی طرف بھیجے گئے بین الاقوامی سفیر مارٹن گریفتھ کل صنعاء سے روانہ ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے وفد نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ گریفیتھ نے صنعاء ہوائی اڈے کو دوبارہ کھولے جانے، معاشی صورتحال اور قیدیوں کی رہائی پر مشتمل بھروسہ قائم کرنے کی  تدبیروں اور مشوروں کی بحالی کے سلسلے میں پیش رفت حاصل کی ہے اور "عوامی کانفرنسکے ماتحت ذرائع نے "الشرق الاوسطکے ساتھ گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ بین الاقوامی سفیر نے جینوا میں  آئیندہ  ہونے والے مشوروں کے لئے تیار کی گئی جماعت کے وفد کی موجودگی میں حوثی جماعت کے رہنما عبد الملک حوثی سے وعدہ لیا ہے اور گریفیتھ آج قانون کی حامی اتحاد کے اہلکاروں اور یمنی حکومت سے ملاقات کے لیے ریاض کا دورہ کریں گے۔(۔۔۔)(بدهـ – 9محرم 1440 ہجرى – 19 ستمبر 2018 ء شماره ( 14540)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>