میزائل کی تجرباتی سائیٹ بند کرنے کے سلسلے میں کوریائی معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 20 ستمبر, 2018
0

میزائل کی تجرباتی سائیٹ بند کرنے کے سلسلے میں کوریائی معاہدہ

مون جائى ان اور کیم جونگ اون کو کل پیونگ یانگ کے اندر ایک تکنیکی نمائش میں شرکت کے بعد دیکھا جاسکتا ہے(روئٹرز)

کل پیونگ یانگ کے اندر شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائ ان نے اپنے مابین ہونے والے تیسرے سربراہی اجلاس کا اختتام شمال سے اس وعدے کے ساتھ کیا ہے جس میں میزائل تجرباتی سائیٹ کو بند کرنے اور سال 2032 میں اولمپک کی میزبانی کے لئے مشترکہ بولی لگانے کی بات کہی گئی ہے اور اسی طرح کیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد مستقبل قریب میں جنوب کے تاریخی دورے کے لئے سیول کا رخ کریں گے اور یہ دورہ سنہ 1950ء سے 1953ء تک ہونے والی کوریائی جنگ کے خاتمے کے بعد سے شمالی کوریا کے لیڈر کا پہلا دورہ ہے۔(۔۔۔) (جمعرات – 10محرم 1440 ہجرى – 20 ستمبر 2018 ء شماره ( 14541)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>