اقوام متحدہ کی طرف سے حوثیوں کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کرنے سے انکار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 21 ستمبر, 2018
0

اقوام متحدہ کی طرف سے حوثیوں کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کرنے سے انکار

سفیر آل جابر کو کل ریاض میں گریفیتھ کے ساتھ ملاقات کے دوران دیکھا جاسکتا ہے

یمنی سرکاری نیوز ایجنسی کے بیان کے مطابق  ایرانی حمایت یافتہ حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے امدادی ہوائی پل کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کرنے کی خبر شائع ہونے کے کچھ ہی دنوں بعد یمن کے اندر اقوام متحدہ کی انسانی کاموں کی تنظیم کار لیز گرانڈے نے اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ بین الاقوامی قراردادوں کا پابند ہے اور وہ صرف قانونی حکومت کو تسلیم کرتا ہے اور انہوں نے اس بات کل طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ ہوائی پل کا وہ منصوبہ جس نے اقوام متحدہ اور قانون کی حکومت کے نمائندوں کے درمیان تبادلہ خیال کرنے کےسلسلہ میں اچھا وقت لیا ہے بہت جلد صحیح وقت اور جگہ پر قانون کی حکومت کے ساتھ اس منصوبہ پر دستخط کیا جائے گا۔(۔۔۔) (جمعہ- 11محرم 1440 ہجرى – 21 ستمبر 2018 ء شماره ( 14542)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>