دماغ سے "بے حس خلیوں" کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمر" کے علاج کا انکشاف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 21 ستمبر, 2018
0

دماغ سے "بے حس خلیوں” کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمر” کے علاج کا انکشاف

امریکی سائنسدانوں نے دماغ سے "بےحس خلیوںکے نام سے معروف زندہ مردہ خلیوں کو دور کرنے پر مشتمل "الزائیمربیماری کے علاج کا انکشاف کرلیا ہے اور سائنسدانوں نے کہا ہے کہ یہ مرض دماغ کے اندر "زندہ مردہ خلیوںکی موجودگی کے نتیجہ کی وجہ سے ظاہر ہوتا ہے اور طب کے اندر ان خلیوں کو مخروطی خلیوں کے نام سے جانا جاتا ہے جو کثرت کی وجہ سے اپنی صلاحیت کھو دیتا ہے اور وقت کے ساتھ جسم کے اندرجمع ہو جاتا ہے اور اسے "زندہ مردہکے نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ مرتا بھی نہیں ہے بلکہ بہ یک وقت زندہ رہتا ہے لیکن طبیعی خلیوں کی طرح اپنے کاموں کو انجام دینے پر قادر نہیں رہتا ہے۔(۔۔۔) (جمعہ- 11محرم 1440 ہجرى – 21 ستمبر 2018 ء شماره ( 14542)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>