اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں نشست میں بحران کے "ڈراؤنے خواب" اور ترجیحات کے سلسلہ میں ایک مقابلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 23 ستمبر, 2018
0

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں نشست میں بحران کے "ڈراؤنے خواب” اور ترجیحات کے سلسلہ میں ایک مقابلہ

گزشتہ سال 18 ستمبر کو جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹریس اور اقوام متحدہ میں اپنے خاتون نمائندہ کے ہمراہ ٹرمپ کو دیکھا جا سکتا ہے( گیٹی)

بین الاقوامی تنظیم کے جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹریس کی طرف سے دئے گئے بیان کے مطابق اس نشست کے کاموں کے لئے ایک شعار بنایا گیا ہے اور وہ شعار یہ ہے کہ اقوام متحدہ تمام لوگوں کے لئے رابطہ کا ایک ذریعہ ہے اور اس نشست میں کثیر جہتی پالیسیوں اور ڈپلومیسی کے سلسلے میں ہونے والے سوالات کے پس منظر میں تمام رہنما جمع ہوں گے اور اور اسی دوران اس بحران کے سلسلہ میں ہونے والے "ڈراؤنے خواب"، چیلنجز اور ترجیحات کے بارے میں اختلافات اور نئی پولرائزیشن ک8 خبریں بھی مل رہی ہیں جس سے پوری دنیا دوچار ہے۔(۔۔۔) اتوار– 13 محرم 1440 ہجری – 23 ستمبر 2018ء شمارہ نمبر [14544]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>