کو:
جمعرات, 27 ستمبر, 2018
کویت: واشنگٹن نے ” بیٹریوٹ ” تنظیم کو معمولانہ طریقہ کار کے لئےواپس لے لیا

کل کویتی فوج کے جنرل اسٹاف کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے ” معمولانہ اندرونی کارروائی” کے لئے کویت اور علاقائی دوسرے ملکوں سے کچھ مخالف ہوائی جہاز اور مخالف میزائل بیٹریاں ( بیٹریوٹ تنظیم) کو واپس لےلیا ہے۔
اراکین کے سربراہ نے ایک بیان کے دوران کہا ہے کہ یہ طریقہ کار کویتی فوج کے ساتھ ربط وضبط کے سلسلے میں امریکی فورسز کی صوابدید کے ساتھ مشروط ہے۔ اور انہوں نے بیان کے دوران مزید یہ بھی کہا ہے کہ جوکچھ واپس لیا جائے گا وہ امریکی فورسز کی تحفظ فراہم کرنے کے لئے مخصوص ہے۔ اور انہوں نے اس بات کا بھی اضافہ کیا ہے کہ ” کویتی بیٹریوٹ تنظیم” آزادانہ طور پر ملک کویت کی جغرافیائی حدود کی مکمل کوریج اور تحفظ فراہم کررہی ہے ۔(…) جمعرات– 17 محرم 1440 ہجری– 27 ستمبر 2018 ء شمارہ نمبر [ 14548]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
کویت کے امیر نے دی اتحاد کی دعوت
وینزویلا میں فوج کے خلاف سازش کے الزامات پر سابق وزیر گرفتار
عراقی عمارتوں کی بحالی کی کانفرنس میں 30 ملیاد ڈالر کے عزم
خلیجی وزارتی اجلاس آج کی کویت سربراہی اجلاس کی رہنمائی کر رہا ہے
ٹرمپ کے فیصلے کے پیش نظر فلسطینی اقدام