حقوق انسانی کونسل کی جماعت کی مدت کی توسیع کے سلسلے میں یمنی نامنظوری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 28 ستمبر, 2018
0

حقوق انسانی کونسل کی جماعت کی مدت کی توسیع کے سلسلے میں یمنی نامنظوری

بچوں کے استحصال اور انکو فوج میں بھرتی کرنے کے سلسلے میں حوثیوں پر الزام لگانے والی بین الاقوامی رپورٹ کی نئ تصدیق کے اندر کل صنعاء کے جائزے کے دوران حوثیوں کی طرف سے کئے گئے ہتھیار سے لیس بچوں کو دیکھا جاسکتا ہے (ا،ف،ب)

یمنی حکومت نے بین الاقوامی حقوق انسانی کونسل کے ماہرین کی جماعت کی مدت میں توسیع کو نامنظور کردیا ہے ، اس سلسلے میں جماعت کی طرف سے پیش کردہ رپورٹ میں بہت سی تجاوزات اور غلطیوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یمنی حقوق انسانی کے وزیر ڈاکٹر محمد عسکر نے الشرق الاوسطکے ساتھ گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے خیرسگالی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی ہے اور ماہرین کے لئے سہولیات فراہم کی ہے لیکن نتیجہ امیدوں کے لئے مایوس کن رپورٹ کی شکل میں ظاہر ہوا، انہوں نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ رپورٹ کے اندر شامل غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ ہے کہ اس میں عبد الملک حوثی کو یمن کا سب سے بڑا مجرم بتایا گیا ہے حالانکہ وہ انقلاب کے رہنما ہیں. (…)جمعہ – 18 محرم 1440 ہجری – 28 ستمبر 2018 ء شمارہ نمبر[14549]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>