(اس 300) کو دمشق میں چلاۓ جانے سے قبل 3 مہینے کا موقع - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 4 اکتوبر, 2018
0

(اس 300) کو دمشق میں چلاۓ جانے سے قبل 3 مہینے کا موقع

مغربی شام میں روسی ہوائی جہاز ” اس 300″ سسٹم کو اتارے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ( "الشرق الاوسط”)

روسی حمیمیم نامی ہوائی اڈے نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ (” اس 300 ") میزائل سسٹم کل مغربی شام پہونچ چکا ہے۔ اس نے اسطرف بھی اشارہ کیا ہے کہ روسی فوج شامی حکومت کی فورسز کو تین مہینے تک اس کے استعمال کرنے کے لئے مشق کراۓ گی۔  اس مدت کو شام میں ایرانی مقامات پر ہورہے اسرائیلی حملے اور مشرقی نہر فرات میں امریکی فوجی کارروائیوں کے دوران لڑائی روکنے کے سلسلے میں لائنوں کے ” چالو کرنے کے قواعد” پر ماسکو، واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے لیے ایک موقع کے طورپر دیکھا جارہا ہے.(…)- جمعرات- 24 محرم 1440 ہجری- 04 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [14555]-

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>