صدر بغیر کسی تقسیم کے حکومت کے ساتھ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 5 اکتوبر, 2018
0

صدر بغیر کسی تقسیم کے حکومت کے ساتھ

عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی کی تصویر کو دیکھا جاسکتا ہے

جبکہ عراقی وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے اپنی اگلی حکومت کی تشکیل سازی کے لئے ابتدائی اقدامات کا آغاز کردیا ہے، صدری تحریک کے رہنما مقتدی الصدر نے بغیرکسی دباؤ کے عبد المہدی کی ان کے مشن کے سلسلے میں تعاون کرنے کے لئے اپنے عزم کا پرزور انداز میں اظہار کیا ہے۔

صدر نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ” ٹیوٹر” کے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ہم نے اصلاحی اقدامات کا آغاز کردیا ہے، طاقت کے بقدر ہم اسے پورا کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم کو آزاد بنانے کے سلسلے میں ہمیں کامیابی حاصل ہوئی ہے، ہم نے ان کو ہدایت کی ہے کہ وہ عراق کی خوبصورت پچی کاری کو برقرار رکھتے ہوئے کسی گروہ یا نسلی تخصیص یا جماعتی دباؤ کے بغیر وزارتی کابینہ کی تشکیل سازی کریں۔ اور انہوں نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ ہم نے خواہ کچھ بھی ہو اپنی طرف سے کسی بھی وزارت کے لئے کسی وزیر کی نامزدگی نا کرنے کی ہدایت کی ہے ، اور ہم نے انہیں اپنی کامیابیوں کو ثابت کرنے کے لئے ایک سال کا موقع دینے پر اتفاق کرلیا ہے تاکہ وہ سنجیدگی اورمضبوط قدموں کے ساتھ آگے بڑھ سکیں ۔(…)   جمعہ- 25 محرم 1440 ہجری- 05 اکتوبر 2018ء شمارہ نمبر [14556]-

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>