ایران کی‌طرف سے پابندیوں سے بچنے کی راہ نکالنے کے لیے مسودہ کی منظوری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 8 اکتوبر, 2018
0

ایران کی‌طرف سے پابندیوں سے بچنے کی راہ نکالنے کے لیے مسودہ کی منظوری

کل دہشتگردی میں سرمایہ کاری کو روکنے کے سلسلے میں ہونےوالے معاہدے میں ایران کی شامل ہونے کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے حکومت کے مسودہ کے مخالف اراکین پارلیمنٹ کو دیکھا جاسکتا ہے( ا،ف،ب)

کل ایرانی پارلیمنٹ نے دہشتگردی میں سرمایہ کاری کے خلاف ہونے والے معاہدے میں شمولیت کے لیے قانونی مسودہ کو منظوری دےدی ہے، اس اقدام کا مقصد اگلے مہینے کے شروع میں لگائ جانے والی متوقع امریکی پابندیوں سے بچنے کی راہ نکالنا ہے۔ اس اقدام کو دہشتگردی میں سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کے خلاف مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی حکومتی ادارہ، مالی کام کی نگراں جماعت ( FATF) میں شامل ہونے کے لئے ایرانی کوششوں کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ جبکہ پاسداران انقلاب کے حامیوں اور صدر حسن روحانی کی پالیسیوں کی حمایت کرنے والے اراکین پارلیمنٹ کے موقف میں اختلاف پایا جارہا ہے ۔(…) پیر- 28 محرم 1440 ہجری – 08 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [14559]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>