لیبیا کی طرف سے مصر کا مطلوب ترین دہشت گرد گرفتار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 9 اکتوبر, 2018
0

لیبیا کی طرف سے مصر کا مطلوب ترین دہشت گرد گرفتار

کل درنہ میں گرفتاری کے بعد عشماوی کی تصویر کو دیکھا جاسکتا ہے ( رویٹرز)

کل لیبیائی قومی فوج نے درنہ شہر میں مصر کے ایک مطلوب ترین دہشت گردکو گرفتار کر لیا ہے۔ لیبیائی فوجی انٹیلی جنس کے ذرائع نے کہا ہے کہ مصر کی سرحد سے تقریباً 250 کیلومیٹر دوری پر واقع درنہ شہر کے مغار نامی علاقے میں مصری فوج سے برخاست افسر ہشام عشماوی کو ان ایک لیبیائی، ایک مصری اور تین عورتوں کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ہے جن پر انتہاء پسند عناصر کے ساتھ شامل ہونے کا الزام ہے۔ اور مصری حکام عشماوی پر سالوں سے سرحد پار سے ملک مصر کو نشانہ بنانے کے لئے درنہ کے انتہاپسند افراد کی سرپرستی کرنے کے سلسلے میں الزام لگاتے رہے ہیں(…) منگل– 29 محرم 1440ہجری – 09 اکتوبر 2018ء شمارہ نمبر [14560]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>