آئیندہ ہفتے عشماوی کے مصر پہونچنے کی امید - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 11 اکتوبر, 2018
0

آئیندہ ہفتے عشماوی کے مصر پہونچنے کی امید

سیسی کو عشماوی کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے( یوتیوب)

کل لیبیائی اور مصری ذرائع نے لیبیائی قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر خلیفہ حفتر کی طرف سے قاہرہ کی طرف ہونے والے امکانی دورے کی بات کہی ہے ، اس سے قبل قاہرہ نے اس مطلوب دہشت گرد ہشام عشماوی کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے ، جسے گزشتہ پیر کو لیبیا کے درنہ شہر میں گرفتارکرلیا گیا ہے ۔

مصری اہلکاروں نےامید ظاہر کی ہے کہ لیبیائی حکام کی طرف سے ہورہی تحقیقات کے ختم ہوجانے کے بعد آئیندہ ہفتےعشماوی قاہرہ پہونچادیاجائگا ۔

اور یہ بیان صدر عبدالفتاح السیسی کی طرف سے آنے والے اس بیان کے بعد آیا ہے جسمیں انہوں نے کہا ہےکہ مصر بھگوڑے دہشت گرد کو اس کی جوابدہی کے لئے دوبارہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔(…) جمعہ – 2 صفر 1440 ہجری – 12 اکتوبر 2018 ء شمارہ نمبر [ 14563]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>