فالج زدہ افراد دوبارہ چلنے لگے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 1 نومبر, 2018
0

فالج زدہ افراد دوبارہ چلنے لگے

دیوڈ مزی نامی سویٹزرلینڈ کے شہری کو سات سال قبل مکمل طور پر فالج کا شکار ہونے کے بعد دوبارہ چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

         سویٹزرلینڈ میں ڈاکٹروں نے اچھی کامیابی حاصل کی ہے کیونکہ انہیں تین ایسے افراد کے سلسلہ میں کامیابی ملی ہے جو پہلے فالج کے شکار تھے اب وہ دوبارہ چلنے لگے ہیں جبکہ ان کو بتایا گیا تھا کہ وہ اپنی پوری زندگی الیکٹرانک کرسی مشین کے سہارہ چلیں گے۔

       اس تحقیق کو نشر کرنے والی نیچر نامی میگزین نے واضح کیا کہ ڈاکٹروں نے تینوں افراد کے ریڑھ کی ہڈی کے ارد گرد لائت سے چلنے والی مشین داخل کر دیا اور اس مشین نے دماغ سے پنڈلی کی طرف جانے والے اشارات کو طاقت بہم کیا اور اسی اس نے ریڑھ کی ہڈی کے خراب حصوں کو از سر نو بڑھنے کی طاقت عطا کی۔

       بی بی سی اسٹیشن نے بیان کیا کہ ریسرچ کرنے والے امید کرتے ہیں کہ اس نتیجہ کی وجہ بعض فالج کے شکار افراد دوبارہ حرکت کرنے لگیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 22 صفر 1440 ہجری – 01 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14584]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>