امریکہ کے عیسائی رہنماؤں کے ایک وفد کے ساتھ سعودی عرب کے ولی عہد کی ملاقات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 2 نومبر, 2018
0

امریکہ کے عیسائی رہنماؤں کے ایک وفد کے ساتھ سعودی عرب کے ولی عہد کی ملاقات

ریاض: "الشرق الاوسط”

         سعودی عرب کے وزیر دفاع نائب وزیر اعظم ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے کل ریاض کے اندر ملک کا دورہ کرنے والے امریکہ کے عیسائی رہنماؤں کے ایک وفد سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں اس بات کی تاکید کی گئی کہ دہشت گردی شدت پسندی امن وآشتی اور عفو ودرگزر کی صورتحال کو مضبوط بنانے والی مشترکہ کوشش کرنے کی بہت ضرورت ہے۔

      اس ملاقات میں امریکہ میں سعودی عرب کی طرف سے متعین سفیر شہزادہ خالد ابن سلمان، رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد العیسی اور وزیر خارجہ عادل جبیر شریک تھے۔

جمعہ 23 صفر 1440 ہجری – 02 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14585]

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>