فرانس کے ذریعہ لبنان کو اسرائیل کی طرف سے دھمکی آمیز خط - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 3 نومبر, 2018
0

فرانس کے ذریعہ لبنان کو اسرائیل کی طرف سے دھمکی آمیز خط

لبنان کے جنوب میں یونیویل فورسز کو دیکھا جا سکتا ہے

تل ابیب: "الشرق الاوسط”

       اسرائیلی حکومت نے لبنان کے صدر جمہوریہ جنرل مائکل عون کو فرانسیسی سفیر کے ذریعہ ایک الٹیمیٹم دیا ہے جس میں انہوں نے دھمکی دی ہے کہ وہ حزب اللہ کی ہتھیار کی فیکٹریوں کے ساتھ سخت معاملہ کرے گا۔

       تل ابیب کے سیاسی بلند پایہ ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فرانس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہتھیار کی مذکورہ فیکٹریوں کے سلسلہ میں وزیر اعظم سعد الحریری اور صدر جمہوریہ مائکل عون میں سے ہر ایک کو الٹیمیٹم دے دے اور اس بات کی بھی تاکید کیا کہ اسرائیل کی طف سے یہ دھمکی بیت واضح اور پرعزم ہے اور جس نے یہ دھمکی دی ہے وہ اسرائیلی قومی امن وسلامتی کے نائب مشیر کار ایٹان بن ڈیوڈ ہیں جنہون نے پیر کے دن وزیر اعظم بنیامن نٽن یاہو کے دفتر کا دورہ کرنے والے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے ذریعہ دیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 صفر 1440 ہجری – 03 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14586]

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>