ما بین نہرین کے شرط پر شمالی شام میں ترکی اور امریکہ کے درمیان مقابلہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 3 نومبر, 2018
0

ما بین نہرین کے شرط پر شمالی شام میں ترکی اور امریکہ کے درمیان مقابلہ

منبج کے دیہی علاقہ میں ترکی اور امریکہ کی فوجی گاڑی کو دیکھا جا سکتا ہے

انقرہ: سعید عبد الرازق بیروت – لندن: الشرق الاوسط

        ایک طرف امریکی فوج اور اس کے شامی ہمنواؤں اور دوسری طرف ترکی فوج اور مخالف جماعتوں کے درمیان ایک مقابلہ دیکھنے کو ملا ہے اور یہ مقابلہ نہر فرات اور دجلہ کے درمیان کی سرحدوں کے شرط پر ہوا ہے کیونکہ اس سے قبل انقرہ نے واشنگٽن کی طرف سے مدد کردہ شام کی ڈیموکریٹک فورسز پر مشتمل کرد عوام کی حمایت کرنے والی یونٹس پر حملہ کیا تھا۔

      کل شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے اعلان کیا کہ انقرہ کی دھمکیوں کے بعد کشیدگی کو کم کرنے کے لئے سرحدوں پر امریکی فوجی گاریاں حرکت کرنے لگی ہیں اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں اتحاد کے ترجمان نے کہا کہ اتحاد علاقہ کے اندر منتظم فوجی دورہ کرے گا اور انقرہ نے بار بار دھمکی دی ہے کہ وہ نہر فرات کے مشرق میں سرحدوں کے ذریعہ حملہ کرے گا اگر امریکی فوج عوام کی حمایت کرنے والے یونٹس کو پیچھے ہٹانے کی ضمانت مین ناکام ہوئی تو جبکہ کرد ذرائع نے کہا کہ سرحدوں پر ان نئی گاڑیوں کا مقصد ترکی کی طرف سے مزید حملہ ہونے کی صورت میں اس کا جواب دینا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 صفر 1440 ہجری – 03 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14586]

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>