المنیا میں قبطیوں کے بس پر حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 3 نومبر, 2018
0

المنیا میں قبطیوں کے بس پر حملہ

کل مصر کے اندر المنیا گورنریٹ میں ایک خانقاہ کے قریب مسلح حملہ کی شکار بس کے بگل میں قبطی زائرین کو چڑھانے والے شخص کو چیختے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

       مصر کے قبطی لوگ دوبارہ دہشت گردی کے شکار اس وقت ہوئے جب مسلح افراد نے ایک ایسے بس پر حملہ کر دیا جس میں ان کی بڑی تعداد تھی اور وہ لوگ المنیا گورنریٹ کے اندر العدوہ نامی شہر کے مغرب میں واقع ایک خانقاہ سے واپس ہو رہے تھے اور یہ علاقہ جنوبی قاہرہ سے دو سو کیلو میٹر کیندوری پر واقع ہے اور اس حملہ میں سات افراد ہلاک اور چودہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 صفر 1440 ہجری – 03 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14586]

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>