بیبی نامی خاتون کو کلین چٹ دینے کے سلسلہ میں پاکستان کے اندر مظاہرے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 3 نومبر, 2018
0

بیبی نامی خاتون کو کلین چٹ دینے کے سلسلہ میں پاکستان کے اندر مظاہرے

پاکستان کے اکثر وبیشتر شہر میں توہین رسالت قانون کا دفاع کرتے ہوئے مظاہروں اور بائکاٹ کے دعوت کے ساتھ تمام دینی سنی جماعتیں ایک ساتھ صف بصف

اسلام آباد: جمال اسماعیل

        کل پاکستان کے مختلف شہروں میں مسلسل تیسرے دن بھی زبردست مظاہرے کے مناظر دیکھنے کو ملے ہیں اور ان مظاہروں کا انتظام دینی جماعتوں کے معاونین نے کیا تھا اور خاص طور میں لبیک یا رسول اللہ نامی تحریک اس میں پیش پیش تھی اور یہ مظاہرے آسیا بیبی نامی ایک خاتون کو توہین رسالت کے الزام میں سزائے موت ہونے کے بعد سپریم کورٹ کی طرف صادر کردہ براءت کے فیصلہ کے خلاف ہو رہے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 24 صفر 1440 ہجری – 03 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14586]

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>