لبنان کو سڑک پر ہونے والے مظاہروں کی وجہ سے دھمکیوں کا سامنا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: اتوار, 4 نومبر, 2018
0

لبنان کو سڑک پر ہونے والے مظاہروں کی وجہ سے دھمکیوں کا سامنا

شیخ عبد اللطیف دریان کی صدارت میں لبنان کے اندر اسلامی شرعی کونسل کے اجلاس کا منظر دیکھا جا سکتا ہے

بیروت: کارولین عاکوم

        معاشی اداروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ حکومت کی تشکیل کرنے کے سلسلہ میں ہونے والی تاخیر کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لئے لوگوں کو دعوت دینے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ اس سے قبل کشیدگی سے پہلے ماہ اکتوبر کے اخیر کا وقت متعین کیا گیا تھا اور یہ بھی کہا کہ جو ہو رہا ہے وہ بہت زیادہ تکلیف کی بات ہے اور اسی طرح جنرل لیبر یونین نے بھی اس مرحلہ میں سڑک پر نکلنے کی دھمکی دی ہے۔

       معاشی اداروں کے صدر محمد شقیر نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تشکیل کرنے کے ذمہ داروں کے سامنے ہم اگلے ہفتہ اپنے مظاہرہ کا وقت متعین کریں گے اور اس کے بعد عام طور پر اسٹرائک ہوگا اور امید ہے کہ سڑک پر نکلنے سے قبل حکومت کی تشکیل ہو جائے۔(۔۔۔)

اتوار 25 صفر 1440 ہجری – 04 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14587]

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>