غزہ میں تنخواہ اور ایندھن کے مقابلہ سکون کا ماحول - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: اتوار, 4 نومبر, 2018
0

غزہ میں تنخواہ اور ایندھن کے مقابلہ سکون کا ماحول

کل مغربی کنارہ میں الخلیل شہر کے اندر شہریوں کی نگرانی کرتے ہوئے ایک اسرائیلی فوجی کو دیکھا جا سکتا ہے

رام اللہ: کفاح زبون

        اسرائیل اور تحریک حماس کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کی بنیاد پر غزہ پٹی میں مکمل سکون کا ماحول ہوگا اور پٹی میں قطر سے آنے والا مال اور ایندھن داخل ہوگا اور فلسطین کی باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سکون کا یہ معاہدہ جس کے سلسلہ میں اسرائیل پر لازم ہے کہ وہ اس کی پابندی کرے اس کا تعلق سنہ 2014ء میں ہونے والے معاہدہ سے متعلق ہے اور یہ معاہدہ مصر کے اندر اسرائیل اور فلسطینی جماعتوں کے درمیان ہوا تھا۔(۔۔۔)

اتوار 25 صفر 1440 ہجری – 04 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14587]

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>