ایران میں پابندیوں کی خطرناکی کے سلسلہ میں عوام کے ساتھ کھلی گفتگو - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 نومبر, 2018
0

ایران میں پابندیوں کی خطرناکی کے سلسلہ میں عوام کے ساتھ کھلی گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ کے مساعد محمد کاظم سجادپور کو کل لندن میں چیتھم گھر میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: عادل السالمی انقرہ: سعید عبد الرازق

         کل امریکہ کی طرف سے مالی اور تیل کی پابندیوں کے بعد تہران میں ماحول پرسکون تھا جبکہ ایرانی صدر کے نائب اسحاق جہانگیری نے ان پابندیوں کے اثر کے سلسلہ میں ایرانیوں کے ساتھ کھل گفتگو کرنے اور اس کے اثرات کو کم کرنے کی دعوت دی ہے اور قم شہر کے نائب احمد امیر آبادی نے کہا کہ ان پابندیوں میں وہ سارے افراد اور ادارے شریک ہیں جو امریکی پابندیوں کے دائرہ میں تھے۔

      جہانگیری نے کہا کہ یہ پابندیوں متحرک اور فعال ہیں اور انہوں نے ان پابندیوں کے اثرات سے انکار کیا ہے اور اسی کے ساتھ انہوں نے امریکی پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لئے اس سے متعلق اداروں اور کمپنیوں کے مالکان کو دعوت دی ہے اور جہانگیری نے اپنی دل کی بات بھی کہ دی کہ اس حکومت کی زندگی کے سلسلہ میں یہ مرحلہ آخری مرحلہ ہے اور یہ بھی کہا کہ لوگوں سے سچائی کے ساتھ گفتگو کرنا لازم ہے اور ان سب کے علاوہ انہوں نے اشارہ کیا کہ ابھی ایسے پرخطر مسائل ہیں جو حکومتی بعض اداروں اور اس کے حل تلاش کرنے کے درمیان معلق ہے۔(۔۔۔)

بدھ 29 صفر 1440 ہجری – 07 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14590]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>