کانگریس منقسم۔۔۔ ٹرمپ کی طرف سے اس کامیابی کا استقبال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 8 نومبر, 2018
0

کانگریس منقسم۔۔۔ ٹرمپ کی طرف سے اس کامیابی کا استقبال

کل کانگریس کے انتخابات کی صبح وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: نجلاء حبریری

       کل ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ہونے والے نصف تجدید کے انتخابات میں انکشاف کیا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی نے پارلیمنٹ کے اندر تیس اضافی سیٹ حاصل کیا ہے اور اس کی وجہ سے ان ریپبلکن کو تقویت ملی ہے جن کی تعداد جن کی سیٹ سینٹ میں دو اور پانچ اضافی ہے اور آخری نتائج سے پہلے ہونے والے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک افراد پارلیمنٹ میں ریپبلکن کے 206 سیٹ کے مقابلہ میں 229 سیٹ حاصل کرنے کا قصد کریں گے جبکہ یہ امید کی جا رہی ہے کہ سینٹ میں ریپبلکن کی تعداد 100 میں سے 51 کے بجائے 53 ہو جائے گی اور اس طور پر اہل امریکہ کانگریس کو دو حصوں میں تقسیم کر دیں گے اور اس کی وجہ سے وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی حکومت کا باقی نصف حصہ پریشانیوں کا شکار ہوگا۔

       ٹرمپ نے نتائج کے اعلان کے بعد ہی بہت جلد اس تاریخی کامیابی کا استقبال کیا جبکہ انہوں نے انتخابی مہم میں ریپبلکن امیدواروں کی حمایت میں اپنا اعتماد پیش کیا تھا اور ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے درمیان اس انتخابات کے بارے میں کہا کہ یہ ریپبلکن کے لئے بڑا دن ہے اور اسی وقت اس بات کی بھی تاکید کی کہ صحتی نگرانی اور بیسمینٹ کی بنیاد پر ڈیموکریٹک افراد کے ساتھ معاہدہ کرنے کا امکان ہے۔

      پارلیمنٹ میں ریپبلکن کو اکثریت نہ ملنے کے نقصان کے ساتھ ہی اس بات کے خدشات بڑھ گئے ہیں کہ اب روسی تعلقات اور سنہ 2016ء میں ہونے والی صدارتی انتخابات میں ماسکو کی مداخلت کے سلسلہ میں دوبارہ تحقیقات ہوں گی لیکن ٹرمپ نے کل ذکر کیا ہے کہ وہ ان تحقیقات کے سلسلہ میں پریشان نہیں ہیں اور کہا کہ روسی تحقیق سے متعلق میں کسی چیز سے پریشان نہیں ہوں کیونکہ یہ دھوکہ ہے اور پرزور انراز میں کہا کہ وہ اس تحقیق کو کبھی نہیں روکیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 29 صفر 1440 ہجری – 08 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14590]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>