خادم حرمین کی طرف سے برطانوی وزیر خارجہ کا استقبال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 13 نومبر, 2018
0

خادم حرمین کی طرف سے برطانوی وزیر خارجہ کا استقبال

کل ریاض میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کو برطانوی وزیر خارجہ کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: "الشرق الاوسط”

        کل ریاض میں یمامہ محل کے اندر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کا استقبال کیا اور اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں کے تعلقات اور تعاون کے میدانوں کے سلسلہ میں تبادلہ خیال کیا اور اس کے علاوہ ان دونوں نے ملک کے نئے مسائل کے سلسلہ میں بھی گفتگو کی۔

      اس ملاقات میں برطانیہ کے اندر سعودی عرب کے سفیر شہزادہ محمد ابن نواف ابن عبد العزیز، پارلیمنٹ کے رکن وزیر ڈاکٹر مساعد العیبان، وزیر خارجہ عادل الجبیر، سعودی عرب میں برطانیہ کے سفیر سائمون کولیس اور یمن میں برطانیہ کے سفیر مائکل ارون شریک تھے۔

      دوسری طرف سعودی عرب کے وزیر دفاع نائب وزیر اعظم ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے کل ریاض میں برطانوی خاتون وزیر اعظم ٽریزا مائی کے خاص سفیر سائمون میکڈونالڈ سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں تعلقات کے اسباب کا جائزہ لیا گیا۔(۔۔۔)

منگل 05 ربیع الاول 1440 ہجری – 13 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14595]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>