حوثیوں کے ناممکن شرائط ہی یمن کے اندر حل کی کامیابی کا راز ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 18 نومبر, 2018
0

حوثیوں کے ناممکن شرائط ہی یمن کے اندر حل کی کامیابی کا راز ہے

صنعاء کے اندر حوثی میلیشیاؤں کے قبضہ میں ایک ہاسپٹل کے اندر ایک یمنی خاتون کو اپنے بچے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے

لندن: بدر القحطانی

        سابق ڈیپلومیٹک اور تجزیہ نگاروں نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی میلیشیاؤں کے وہ شرائط جنہیں کسی فریق نے دیکھا نہیں ہے وہی یمن کے لیے حل ہو سکتے ہیں اور ان شرائط کا اظہار اس ماہ کی انتءس تاریخ کو ہونے والے مذاکرات میں ہوگا۔

       شہر حدیدہ میں جنگ کے حالات بہت کم ہو چکے ہیں اور قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی طرف سے مدد کردہ یمن کی سرکاری فوج اپنے بندرگاہ سے چند کیلو میٹر دور ہی رہ گئی ہے اس صورتحال میں یمن کے اندر آوازیں بلند ہو رہی ہیں کہ اب کشیدگی کا ماحول ختم ہوا جا رہا ہے اور یہ آوازیں اسی تیزی اٹھ رہی ہیں جسس تیزی سے دوسری آوازیں ساحلی شہر میں جنگ بندی کرنے کے لئے اٹھی تھی کیونکہ یہی شہر ان میلیشیاؤں کی مالی تعاون کا سبب ہے جنہوں نے سنہ 2014ء میں جبرا ملک پر قبضہ کیا تھا اور گذشتہ چار سالوں میں ان کے پچاسی فیصد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔(۔۔۔)

اتوار 10 ربیع الاول 1440 ہجری – 18 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14500]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>