خادم حرمین شریفین: یمن میں حل کی کوششوں کی مدد کریں اور فلسطین ہمارا سب سے پہلا مسئلہ ہوگا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 20 نومبر, 2018
0

خادم حرمین شریفین: یمن میں حل کی کوششوں کی مدد کریں اور فلسطین ہمارا سب سے پہلا مسئلہ ہوگا

کل ریاض میں شاہ سلمان ابن عبد العزیز کو شوری کمیٹی کے ساتویں مرحلہ کا افتتاح کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: "الشرق الاوسط”

         خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے شوری کمیٹی کے ساتویں مرحلہ کے تیسرے سال کے کاموں کے آغاز کی مناسبت سے کئے جانے والی اپنی تقریر میں سعودی عرب کی وزارت خارجہ اور داخلہ کی پالیسی کے نشانیوں کی تعیین کی ہے۔

      خادم حرمین نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب ملک کے بحران کو ختم کرنے اور اپنے مسائل کو حل کرنے کے سلسلہ میں مسلسل ہر ممکن کوشش کرتا رہے گا اور ان مسائل میں سر فہرست فلسطین کا مسئلہ ہے جو ہمارا پہلا مسئلہ ہے اور اسی طرح انہوں نے اس بات کا بھی اظہار کیا کہ سعودی عرب یمن میں حل کے لئے کی جانے والی کوششوں کی مدد کرتا رہے گا اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب نے بارہا کہا ہے کہ وہ یمن کی شہریوں کے ساتھ ہے اور وہ اقوام متحدہ کی طرف سے یمن میں بھیجے گئے کاص سفیر کی کوششوں کی ہمیشہ مدد کرتا رہے گا تاکہ وہ سلامتی کونسل کے 2216 فیصلہ خلیجی پہل، اس کے ایگزیکٹو مشینری اور یمن مذاکرات کے نتائج کے مطابق ایک سیاسی حل تلاش کر سکیں۔(۔۔۔)

منگل 12 ربیع الاول 1440 ہجری – 20 نومبر 2018ء – شمارہ نمبر [14502]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>